منشی خانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا حکمرانوں کا دفتر اعلٰی، سیکرٹریٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا حکمرانوں کا دفتر اعلٰی، سیکرٹریٹ۔